29 جون 2013 - 19:30

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون کے قبرستان سے سنیچر کو پولیس نے تین لاشیں برآمد کی ہیں۔

ابنا: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون کے قبرستان سے سنیچر کو پولیس نے تین لاشیں برآمد کی ہیں۔پولیس کے مطابق کوئٹہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے قبرستان سے تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان لاشوں کے ہاتھ پیر بندھے ہوئے تھے۔
.....
/169